وادی کشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری اور میدانی علاقوں میں بارشوں کے سبب پارہ کئی ڈگری سینٹی گریڈ کم ہوا ہے۔